سیاسی آزادی اور اس کے عناصر قرآن کی نقطہ نگاہ میں

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

نویسنده

دانشجوی سطح چهار جامعه المصطفی العالمیه

چکیده

قرآن کریم نے آزادی انسان کو کمال انسانی تک پہنچنے کے لئے ایک وسیلہ قرار دیا ہے، انسان کو قید و بند کی زنجیر اور غلامی سے نجات دلا کر ایک آزاد و خود مختار فرد میں تبدیل کرنا، آزادی کی تحریک میں شامل ایک بنیادی مقصد و عنصر ہے. اسی لیے قرآن کریم میں اولا سیاسی آزادی کو مسلمانوں کے لئے رسمیت کے طور پر پیش کیا ہے، ثانیاً سیاسی آزادی کو سلطہ اور استبداد سے رہائی جانا ہے، ثالثاً سیاسی آزادی کا مقصد انسان مسلمان کا خداباوری اور معاشرے میں اس کی عدالت کو قائم کرنے کو قرار دیا ہے . مذکورہ بالا سہ نکات کی روشنی میں، مفهوم آزادی کو قرآن کریم کی رو سے تحلیل کرنے کے بعد اور سیاسی آزادی کی سہ گانہ اسلوب ( فاعل/ مانع/ هدف) کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مفہوم اور معنی کی طرف ہماری زہن چلی جاتی ہے کہ سیاسی آزادی سے مراد " انسان اپنی رفتار و کردار اور خداباوری میں کسی دوسرے کی دخالت اور معاشرے میں عدالتی نظام میں کسی اور کے سلطہ میں نہیں."پس بنابراین اس تعریف کی روشنی میں "حق انتخاب، حق نظارت اور بیان" اور" حق تشکیل اجتماعات" کو قرآن سے سیاسی آزادی کے اقسام کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے.پس یہ مقاله آیات قرآن کریم کی روشنی میں اسی مفہوم کی تبیین کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اس سوال کا جواب بھی ملے کہ قرآن کریم میں سیاسی آزادی کی مفہوم کو کس حد تک بیان کیا گیا ہے؟

کلیدواژه‌ها