اسلام اور مغربی طرز زندگی میں فرق

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

نویسنده

دانشجوی دکتری جامعه المصطفی العالمیه

چکیده

طرز زندگی کے مباحث کا تعلق معاشرتی علوم، تربیتی ،  اخلاقی اور اقتصادی علوم سے ہے ۔طرز زندگی  کامفہوم اجتماعی اور فرہنگی رفتار  کو عام طورپر معاشرے کی نگاہ سے ترتیب دیا جاتا ہے۔ طرز زندگی اسلامی  سے مراد ، وہ طرز زندگی ہے  جس کی بنیاد رآن اور روایات کی تعلیمات رکھی گئی ہے۔ اس مقالے میں  مغربی طرز زندگی اور اسلامی طرز زندگی کے درمیان  تفاوت کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی  ہے جس میں  اسلامی طرز زندگی  کی بنیادوں  کو ایمانی ، رفتاری اور اجتماعی ثقافتی بنیادوں  کو بیان کیا گیا ہے  اور اسکے بعد مغربی طرز زندگی کی بنیادوں کو تین چیزیں  لذت ، قدرت اور منفعت  کی صورت میں بیان کیا گیا ہے ۔ اور یہ مقالہ توصیفی شکل میں مرتب کیا گیا ہے ۔ اسی بنا بر اسلامی طرز زندگی اور مغربی زندگی کے درمیاں بہت سی چیزیں متفاوت نظر آجاتی ہیں ۔جس کے نتیجہ میں یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ اسلام انسان کی فردی زندگی سے لیکر معاشرے کے سارے مسائل  میں نظر رکھتا ہے اور صدر اسلام سے لیکر تا قیامت تک کے انسانوں کو ایک کامل نمونے پیش کئے ہیں  لیکن اس کے بر عکس مغربی طرز زندگی میں انسان کے حقوق کے نام پر انسان کے اقدار کی پائمالی  مغربی طرز زندگی میں نمایاں دیکھا جاسکتا ہے۔

کلیدواژه‌ها