اسلام میں اقتصاد کی اہمیت و ضرورت

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

نویسنده

جامعه المصطفی العالمیه

چکیده

 اقتصاد کی اہمیت اور ضرورت سے کسی کو انکار نہیں ہے خاص طور پر آج کی دنیا میں جہاں اقتصادی پابندیوں نے کمزور اور ترقی پذیر ممالک کے لئے بہت سارے مسائل پیدا کی ہے۔ چنانچہ اس کی اہمیت قرآن مجید کی آیات ، احادیث معصومین جیسے: الکاد علی عیالہ کاالمجاہد فی سبیل اللہ یعنی جو اپنے اہل و عیال کی رزق و روزی کی خاطر زحمت اٹھانے والا انسان راہ خدا میں جہاد کرنے والے اُس مجاہد کی مانند ہے ، سیرت معصومین جیسے: انبیاء کرام اور ائمہ علیہم السلام کا اپنی زندگی کی ضروریات کی خاطر زحمت اور مشقّت اُٹھانا،  اور علماء و دانشمندوں کے بیانات اور سیرت خصوصاً رہبر معظم کے اسلامی انقلاب کے مرحلہ دوم کی مناسبت سے بیان کردہ خطاب سے  اور زیادہ واضح ہوجاتی ہے۔

کلیدواژه‌ها